مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سری نگر ہائی وے کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا ہے۔
سی ڈی اے حکام کے مطابق تزئین و آرائش کے عمل میں پھولوں اور سرسبز درختوں کے پودے لگائے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پودوں کے لگانے کا یہ عمل روڈ سیفٹی اور بین الاقوامی معیار کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے نمایاں مقامات پر چھوٹے اور بڑے پھولوں کے گملے بھی سجائے گئے ہیں۔ یہ پھول موسمِ بہار کے قدرتی حسن کو ظاہر کرتے ہیں۔
سی ڈی اے حکام کا کہنا تھا کہ وفاقی دارالحکومت کی تزئین و آرائش کا عمل کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت جاری ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…