پنجاب میں بس اڈوں پر مسافروں کیلئےبنیادی سہولیا ت کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
اس سلسلے میں وزیر اعلی پنجاب نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایات دی ہیں۔ اس کے علاوہ مسافروں کے لیے پنکھے ، پانی، بیت الخلاء اور لائٹس کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کی گئی ہے ۔مزید ازاں مسافروں کی سہولت کے لیے اڈوں کی تزئین و آرائش کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔
ٹرانسپورٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کے خلاف قانونی کاروائی کا بھی حکم دیا گیا۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…