اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے اُمورِ سی ڈی اے علی نواز اعوان کا کہنا ہے کہ بھارہ کہو بائی پاس کی تعمیر کا آغاز رواں ماہ کیا جائے گا۔
اُنہوں نے کہا کہ اس پراجیکٹ کو 2 سال کے قلیل عرصے میں مکمل کیا جائے گا اور اس سے علاقے کے دیرینہ ٹریفک مسائل کا حل ہوگا۔
اُن کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ نہ صرف اسلام آباد بلکہ کشمیر اور مری کے رہائشیوں کیلئے بھی کیلدی اہمیت رکھتا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…