اسلام آباد: سال 2021 کی پہلی سہ ماہی میں بینک ڈپازٹس 17.9 ٹریلین تک پہنچ گئے ہیں جو کہ گزشتہ سال اسی دورانیے میں 15.12 ٹریلین تھے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد اضافہ ہے۔
یہ گزشتہ 14 سالوں میں کسی بھی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ بینک ڈپازٹس ہیں۔
اسی طرح سرمایہ کاری میں بھی 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جسے ماہرین مُلکی معیشت کے لیے نیک شگون قرار دے رہے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…