کراچی: کورونا وبا کے معاشی اثرات کے باوجود مُلکی بینکنگ سیکٹر میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور فروری کے مہینے میں بینک ڈپازٹس میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
رواں سال فروری میں بینک ڈیپازٹس 17.25 ٹریلین ریکارڈ کی گئیں۔
اسی کے ساتھ بینکوں کی پرائیویٹ لینڈنگ میں بھی اضافہ ہوا ہے جو کہ معاشی سرگرمیوں کے بڑھنے کا اشارہ کرتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ لینڈنگ میں جنوری کے مقابلے میں 4 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔