بلوچستان حکومت نے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق آٹومیشن سسٹم متعارف کروا دیا

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق آٹومیشن سسٹم متعارف کروا دیا ہے ۔ یہ سسٹم بار کوڈ کی مدد سے ترقیاتی منصوبوں کی تازہ ترین صورتحال کا ریکارڈ مرتب کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

بلوچستان حکومت کی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد خود کار نظام ہے جس کی مدد سے بجٹ میں شامل ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تازہ تریں معلومات اور تفصیلات فوری حاصل کی جا سکتی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ سماجی و معاشی ترقی کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال اور اقدامات بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار متعارف کرائے گئے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago