اسلام آباد: بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں 550 نئے روڈ پراجیکٹس پر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جن پر 20 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔
ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ ان روڈ منصوبوں کا مقصد صوبے بھر میں مواصلاتی نظام کی بہتری ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال 2500 کلومیٹر روڈ نیٹورک کی تکمیل کی گئی تھی اور ابھی کے لئے 4000 کلومیٹر روڈ نیٹورک پر کام جاری ہے۔
علاوہ ازیں، صوبائی حکومت نے زیارت روڈ کی تعمیر و توسیع کا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کا مقصد سیاحتی سرگرمیوں کا فروغ ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…