کویٹہ: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے احکامات جاری کردیئے۔
اُنہوں نے منگل کے روز ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی کہ جس میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت، منظوریوں اور فنڈنگ کا جائزہ لیا گیا۔
اُنہوں نے میٹنگ کو 184 فلیگ شپ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔
اُن کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں 2 ہزار 286 نئے منصوبے شامل کیے گئے ہیں اور 1 ہزار 525 منصوبے ایسے ہیں جو پہلے سے جاری ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…