اٹک قلعہ پہلی بار عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ

اٹک: پنجاب ٹورزم فار اکنامک گروتھ پروگرام کے تحت حکومت نے ورلڈ بینک کی شراکت سے اٹک قلعہ کو سیاحتی مقام میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاحت اور اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بُخاری نے ورلڈ بینک کے افسران کے ساتھ قلعہ کا وزٹ کیا اور پلان کو حتمی شکل دی۔

جناب زلفی بُخاری کا کہنا تھا کہ احاطے میں بورڈنگ اور لاجنگ کی سہولیات دی جائیں گی جہاں سے مقامی سیاہ مستفید ہو سکتے ہیں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top