اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت شمالی علاقہ جات کے پوٹینشل کا مکمل فائدہ اٹھایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں شمالی علاقہ جات کی انفراسٹرکچر اپ گریڈیشن کی جائے گی جبکہ نئے ٹورسٹ زونز اور ایئرپورٹس کا قیام کیا جائے گا۔
اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں ترقی و خوشحالی کا بیش بہا پوٹینشل ہے جس سے سی پیک کے تحت فائدہ اُٹھانے کی ضرورت ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔