کراچی: ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے کراچی منصوبے کے لیے رقم دینے کی منظوری سے دی ہے۔ سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ کراچی بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے لیے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ ایشائی ترقیاتی بینک نےمنصوبے کے لیے 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالرکی رقم منظور کی ہے۔
یہ منصوبہ کراچی کی عوام کے لیے ٹرانسپورٹ کا بڑا منصوبہ ہے ۔ اس منصوبے کے تحت 29 اسٹیشنز قائم ہوں گے۔ منصوبے کی تکمیل سے 3 لاکھ کی آبادی فائدہ مند ہو گی۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…