کراچی بس منصوبے کیلئے ایشائی ترقیاتی بینک نے رقم دینے کی منظوری دے دی

کراچی: ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے کراچی منصوبے کے لیے رقم دینے کی منظوری سے دی ہے۔ سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ  کراچی بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے لیے  قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ ایشائی ترقیاتی بینک نےمنصوبے کے لیے 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالرکی رقم منظور کی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ منصوبہ کراچی کی عوام کے لیے ٹرانسپورٹ کا بڑا منصوبہ ہے ۔ اس منصوبے کے تحت 29 اسٹیشنز قائم ہوں گے۔ منصوبے کی تکمیل سے 3 لاکھ کی آبادی فائدہ مند ہو گی۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top