بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ ناگزیر ہے – اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ ناگزیر ہو چکا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وفاقی وزیر اسد عمر سے ایشیائی ترقیاتی بینک بورڈ میں امریکہ کے متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹرجان ہرلی نے ملاقات کی۔

اس موقع پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ شہری آبادی میں اضافے کی تیز رفتاری کے پیش نظر شہری انفراسٹرکچر حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں آنے والی آفات سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ رسک مینجمنٹ فنڈ (این ڈی آر ایم ایف) کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

9 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

10 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

10 مہینے ago