اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے گلگت بلتستان کے پی تھری پاور پراجیکٹس کے ڈھانچے اور فزیبلٹی اسٹڈیز پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت میں گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس ہوا جس میں جی بی میں ترقیاتی منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ،جی بی ڈویلپمنٹ پیکج میں شامل مختلف ترجیحی شعبوں کی تعمیر پر تبادلہ خیال کیا گیا.
ایڈیشنل چیف سیکرٹری جی بی اور پلاننگ کمیشن حکام کی اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 10 منصوبوں کے پی سی ون اور پی سی ٹو کو پی ایس ڈی پی میں شامل کرکے منظور کیا گیا.
انہوں نے کہا کہ جی بی کے ترقیاتی پیکج کا مقصد علاقے کو ترقی یافتہ بنانا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…