کم لاگت ہاؤسنگ کے 70 ہزار پراجیکٹس سے 12 لاکھ نوکریوں کا حصول ممکن، وزیرِ اعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کم لاگت ہاؤسنگ یونٹس کے 70 ہزار منصوبے منظور کر لیے گئے ہیں جن سے روزگار کے 12 لاکھ مواقع پیدا ہوں گے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ جمعرات کے روز قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اور تعمیرات کی صدارت کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ منظور شدہ منصوبوں کی لاگت 7.3 ٹریلین روپے ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ کم لاگت ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کیلیے قرضوں کی مد میں 46 ارب روپے جاری کردیئے گئے ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ تین سالوں میں ہاؤسنگ فنانس میں 148 فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ اُن کی حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top