ملتان میں ایم ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ۔ آپریشن کے دوران ایم ڈی اے انفورسمنٹ تیم نے 40 غیر قانونی دکانیں مسمار کردی ۔ ان کے علاوہ ایک پلازے کو بھی منہدم کردیا گیا۔ آپریشن سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ ایم ڈی اے کی نگرانی میں ہوا ۔ایم ڈی اے کی ٹیم نے
ملتان بائی پاس روڈ نزد ہیڈ نو بہار محمد کامران کے غیر قانونی خفیہ طور پر زیر تعمیر پلازہ کا مین گیٹ ،دیواراور 40 دکانوں کی بنیادیں گرا دی گئیں ،ملتان بائی پاس روڈ نزد ہیڈ نو بہار میں غیر قانونی تعمیر شدہ دکان کو بھی گرا دیا گیا۔