امریکہ میں اسٹاک مارکیٹ کی نسبت ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کے رحجان میں اضافہ

بینک آف امریکہ کا کہنا ہے کہ نوجوان امریکی کروڑ پتی افراد اسٹاک مارکیٹ کی نسبت ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

بینک آف امریکہ کے مطابق کروڑ پتی نوجوان امریکی افراد اسٹاک مارکیٹ میں اعتماد کھو چکے ہیں اور وہ سرمایہ کاری کے لیے ریئل اسٹیٹ سیکٹر سمیت دیگر متبادل ذرائع تلاش کر رہے ہیں۔

بینک آف امریکہ کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 1 ہزار 52 افراد کا سروے کیا گیا جن کے پاس سرمایہ کاری کے قابل 30 لاکھ ڈالر کے اثاثے تھے۔ ان افراد میں سرمایہ کاری کی غرض سے اسٹاک مارکیٹ کی نسبت کرپٹو کرنسی، ریئل اسٹیٹ اور دیگر ذرائع میں سرمایہ کاری کرنے کا زیادہ رجحان پایا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top