Categories: Graana News

ایمیزون آؤٹ لیٹ مال میں ملبوسات کے مشہور برانڈز کیسریا اور لیژر کلب کا آؤٹ لیٹس کھولنے کا اعلان

ایمیزون آؤٹ لیٹ مال میں ملبوسات کے مشہور برانڈز کیسریا اور لیژر کلب کے آؤٹ لیٹس کا افتتاح جلد کیا جائیگا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایمیزون آؤٹ لیٹ مال مین جی ٹی روڈ پر ڈی ایچ اے ٹو میں واقع ہے جو مشہور برانڈز کی موجودگی کی وجہ سے روز مرہ کی شاپنگ کیلئے عوامی توجہ کا خصوصی مرکز ہے۔ ایمیزون آؤٹ لیٹ مال رین فارسٹ تھیم پر بنایا گیا ہے جہاں کھانے پینے کے مشہور برانڈز، شاپنگ سینٹرز اور تفریحی مراکز ایک ہی چھت تلے میسر ہیں۔

ملبوسات کے مشہور برانڈز کی آمد سے امارات گروپ کے اِس مال کا برانڈ پورٹ فولیو مزید وسیع ہوگا۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ لانچ پر دونوں آؤٹ لیٹس نے اپنے افتتاح پر خصوصی ڈسکاؤنٹس کا اعلان بھی کررکھا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

wasib imdad

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago