کراچی میں 900 ارب کے ترقیاتی منصوبے تکمیل کے قریب، وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں 990 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ان کا کہنا ہے کہ 110 ارب روپے آئندہ مالی سال کے صوبائی ترقیاتی بجٹ میں نئے منصوبوں کے لیے مختص کر دیے گئے ہیں۔

پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی کی ترقی کے لیے 3000 ارب روپے کی ضرورت تھی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top