اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے یہ اعلان کیا ہے کہ سال 2022 میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 900 ارب روپے مختص کردیئے گئے ہیں۔
اُنہوں نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلومبرگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت انفراسٹرکچر پراجیکٹس پر 40 فیصد خرچ بڑھانے والی ہے تاکہ کورونا وبا کے معاشی اثرات کا تدارک کیا جا سکے۔
اُن کا کہنا تھا کہ حکومت نے معیشت کو 5 فیصد گروتھ پر لے کر جانے کا فیصلہ کیا ہے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے شرح نمو کی یہ سطح ہونا ضروری ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…