شاہی قلعہ لاہور میں نولکھا دربار اور شاہ برج کی بحالی کا 60 فیصد کام مکمل

لاہور: صوبائی دارالکومت لاہور کے شاہی قلعہ میں نولکھا دربار اور شاہ برج کی بیرونی دیوار کے نقش و نگار کی بحالی اور تزئین و آرائش کا 60 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

لاہور والڈ سٹی اتھارٹی حکام کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی گائیڈ لاءنز کے مطابق شاہی قلعہ کے تاریخی ورثہ کو محفوظ بنانے کا کام جاری ہے۔

والڈ سٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ شاہی قلعہ کے تاریخی ورثہ کو محفوظ بنانے کا یہ عمل پنجاب حکومت سمیت ناروے اور جرمن سفارتخانے کی مالی معاونت کے ساتھ جاری ہے اور تزئین و آرائش کا یہ سلسلہ دسمبر 2020ء تک مکمل کر لیا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago