پنجاب کیلئے 6 روڈ انفراسٹرکچر پراجیکٹس منظور

لاہور: پنجاب پراونشل ڈیویلپمنٹ پارٹی (پی پی ڈبلیو پی) نے صوبے کیلئے 6 روڈ انفراسٹرکچر پراجیکٹس کی منظوری دے دی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

پنجاب پراونشل ڈیویلپمنٹ پارٹی کا اجلاس گزشتہ روز صوبائی دارلحکومت میں چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عبداللہ خان سنبل کی زیرِ صدارت ہوا۔

منظور شدہ منصوبوں میں ڈسٹرکٹ سرگودھا روڈ، ساہیوال سلاں والی روڈ، بھکر بائی پاس، سانگلہ ہل انٹرچینج اور منگا پُل کی تعمیر شامل ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top