گوادر کیلئے 6 نئے منصوبوں کا اجراء جلد متوقع

گوادر: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت گوادر کیلئے 6 نئے ترقیاتی منصوبوں کا اجراء جلد متوقع ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس ضمن میں پاکستانی حکام نے چینی اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی سے مذاکرات مکمل کرلیے ہیں اور ان منصوبوں کا آغاز جلد کیا جائیگا۔

منصوبوں کا مقصد گوادر کے زرعی پوٹینشل کا مکمل طور پر ادراک کرنا ہے تاکہ علاقے کے لوگوں کا معیارِ زندگی بہتر بنایا جاسکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top