اسلام آباد: حکومت نے راولپنڈی ڈویژن میں 500 ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن پر 86.9 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔
تفصیلات کے مطابق ان 500 منصوبوں میں سے 430 منصوبے ایسے ہیں جو کہ مکمل طور پر منظور شدہ ہیں جبکہ باقی منظوری کے عمل میں ہیں۔
منصوبوں میں 33 کا تعلق ہائی وے ڈویژن سے ہے، 12 کا آر سی ڈویژن، 72 کا بلڈنگ ڈویژن، 50 کا لوکل گورنمنٹ، جبکہ 29 کا تعلق پبلک ہیلتھ سے ہے۔
مزید برآں ایک ڈیم کا منصوبہ بھی پائپ لائن میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…