حکومتی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے صوبے بلوچستان میں اب تک 5 لاکھ سے زائد جانور ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ انسانی اموات کی تعداد بھی زیادہ ہے۔
حالیہ مون سون کی شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کی بدولت بلوچستان میں لاکھوں جانور ہلاک اور ہزاروں خاندان بے گھر ہوئے۔ جبکہ ہزاروں مکانات اور سینکڑوں شاہراہیں تباہی کا شکار ہوئیں۔
پنجاب میں ہونے والی مون سون 2022 کی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے سبب 151 افراد جاں بحق جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوئے۔ جنوبی پنجاب میں سیلاب سے درجنوں بستیاں زیرِ آب آنے کے سبب بچوں کی اموات واقع ہوئیں۔
کراچی اور سندھ میں حالیہ بارشوں کے سبب 12 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوئے۔
ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچنے کے لیے گوشت کی کھپت میں کمی واقع ہونی چاہیئے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…