کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ اینول ڈیویلپمنٹ پروگرام (اے ڈی پی) کے تحت 4 نئے تفریحی پارکوں کا قیام کیا جا چکا ہے اور یہ عید کے بعد عوام کے لیے کھول دیے جائیں گے۔
اُن کا کہنا تھا کہ معتدد ویلفیئر ادارے ان پارکوں کو خوبصورت بنانے کے لیے کارفرما ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ ہر پارک میں 50 انواع و اقسام کے درخت بھی لگائے گئے ہیں تاکہ ماحولیاتی تحفظ ممکن ہو۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…