اسلام آباد: اسلام آباد میں کیڈیسٹرل میپنگ کے استعمال سے قبضہ مافیا سے 334 ایکڑ زمین واگزار کرا لی گئی ہے۔
یہ بات قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و تعمیرات کے گزشتہ روز منعقد ہونے والے اجلاس میں سامنے آئی۔
اجلاس کی صدارت چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے کی۔
اجلاس میں آپریشنز کی تیزی کیلئے ون ونڈو پورٹل کے قیام، بڑے شہروں کے ماسٹر پلانز کی تیاری اور پراجیکٹ منظوريوں سمیت متعدد اُمور زیرِ بحث آئے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…