ملتان میں 315 ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

ملتان: ڈپٹی کمشنر ملتان نے منگل کے روز یہ اعلان کیا کہ ملتان میں 315 ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ان منصوبوں پر 117 ارب روپے کی لاگت آئے گی جسے سالانہ ڈیولپمنٹ پروگرام کے ذریعے فنڈ کیا جائے گا۔

پنجاب حکومت نے ان منصوبوں کے لیے ابتدائی طور پر 14 ارب روپے جاری کیے ہیں۔

جاری 315 منصوبوں میں 213 نئے منصوبے ہیں جبکہ 84 منصوبوں پر پہلے سے کام جاری ہے جن کی جلد تکمیل مقصود ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top