کویٹہ: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر جام کمال نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں 2500 کلومیٹر کے روڈ نیٹ ورکس کی تکمیل کرلی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ رواں سال 1800 کلومیٹر کی مزید سڑکیں تعمیر کی جائیں گی اور اگلے 5 سالوں میں 10 ہزار سے زائد کلومیٹر کے روڈ نیٹ ورکس بنائے جائیں گے۔
اُن کا کہنا تھا کہ بلوچستان بیرونی و اندرونی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز ہے اور صوبے میں مواصلاتی نظام بہتری کی جانب گامزن ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…