اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ٹورزم کوارڈینیشن بورڈ (این ٹی سی بی) سید ذوالفقار عباس بُخاری کا کہنا ہے کہ اگلے 2 سال کے عرصے میں 25 سے 30 انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے ہوٹل بنائے جائیں گے۔
وہ پاکستان ٹورزم فورم سے خطاب کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ حکومت جلد برانڈ پاکستان کا آغاز کرنے والی ہے جس سے لوگوں کو ہوٹل کی ریٹنگ، موسم، ٹریفک اور تفریحی مراکز سے متعلق معلومات ملیں گی۔
اُن کا کہنا تھا کہ حکومت نے اگلے دس سالوں کے لیے نیشنل ٹورزم سٹریٹیجی بنا دی ہے اور اِس ضمن میں 5 سالہ ایکشن پلان بھی بنا دیا گیا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…