Categories: Technology

خیبر پختون خواہ حکومت کا بجٹ ،ترقیاتی منصوبوں کے لیے تاریخ کی سب سے بڑی گرانٹ مختص

پشاور : صوبائی حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ میں230 بلین روپےترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص کر دیے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 230 بلین خرچ ہوں گے جس میں صوبائی سطح پر 108 بلین، ضلعی سطح پر 46 بلین اور ڈونر اسسٹنٹ کے 82 بلین شامل ہیں۔ضلعی سطح پر بھی جو ترقیاتی فنڈ مختص کیا گیا ہے اس میں بھی 63٪ اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید ازاں ترقیاتی منصوبوں کی مد میں مختص کیا جانے والے فنڈ کا 90٪جاری منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا۔ صوبے میں تقریباً300 سکیمیں اگلے مالی سال میں مکمل ہو جائیں گی۔ھکومت نے تقریباً4 بلین کی رقم سڑکوں کی تعمیر پر خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہت تاکہ سیا حوں کو دور دراز علاقوں تک باآسانی رسائی ہو سکے جبکہصوبے میں سیاحوں کی حفاظت کے لیے مخصوص پولیس فورس بھی بنائی جائے گی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago