اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 199 ترقیاتی منصوبے زیرِ تکمیل ہیں جبکہ وفاقی حکومت بلوچستان کی تیز تر ترقی اور اسے دیگر صوبوں کے برابر لانے کے لئے زیادہ سے زیادہ وسائل فراہم کررہی ہے۔
بلوچستان پر قومی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنوبی بلوچستان ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت 199 منصوبوں پر مشتمل اس پیکیج کی کل لاگت 601 ارب روپے ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل بلوچستان خطے کے لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…