اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 19 ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کرلی گئی ہے جبکہ 28 منصوبوں پر کام جاری ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ چین اور پاکستان سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبوں سے ابھی تک 26 ہزار ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں اور مقامی صنعتوں کو فروغ ملا ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ سی پیک موٹروے پراجیکٹس سے 50 ہزار سے زائد ملازمت کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…