ملتان میں 174 ترقیاتی سکیموں پر کام جاری، ڈپٹی کمشنر

ملتان: ڈپٹی کمشنر ملتان کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں 174 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے جن کی کُل لاگت 787.5 ملین روپے ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ منگل کے روز ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اُنہوں نے ماتحت افسران کو ہدایت کی کہ کام کی تعمیر پر کام تیز کیا جائے اور معیار پر کسی صورت کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔

اُن کا کہنا تھا کہ غیر معیاری کام کرنے والے کنٹریکٹرز کو بلیک لسٹ میں ڈالا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top