راولپنڈی: شہر کی ضلعی انتظامیہ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر 16 رمضان بازار لگا دیے ہیں۔
ڈی سی راولپنڈی کے مطابق رمضان میں لوگوں کو 2018 کے نرخوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
اُن کا کہنا تھا ماہِ مبارک میں لوگوں کی آسانی اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں تمام تر انتظامات مکمل ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…