سی ڈی اے کے لیے ریکارڈ 156 ارب کا بجٹ منظور

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اگلے مالی سال کے لئے ریکارڈ 156 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے بورڈ کی چیئرمین عامر احمد علی سے ملاقات ہوئی جس میں ممبر فنانس شکیل جازیب نے اگلے مالی سال کا بجٹ پیش کیا۔

اسلام آباد میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے لیے 40 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں اور فراش ٹاؤن میں کم لاگت کے ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کے لیے 2 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

مزید برآں راول چوک کاریڈور کے لیے 60 ملین جبکہ مارگلہ ایونیو کی تعمیر کے لئے 10 ملین کی رقم مختص کی گئی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ 

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top