لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے صوبائی دارلحکومت میں 121 رہائشی اور کمرشل عمارات کی تعمیر کی منظوری دے دی۔
اس ضمن میں ایل ڈی اے کے ٹاؤن پلاننگ ونگ نے اپنی خدمات فراہم کی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ عمارات کی منظوری کا عمل 9 ماہ جاری رہا۔
علاوہ ازیں، لاہور میں 5 ہزار سے زائد کم لاگت ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر بھی کی جارہی ہے جن کی تکمیل جلد متوقع ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔