Graana News

اسلام آباد کے سیکٹر ای بارہ کے متاثرین کو 120 پلاٹ الاٹ کر دیے گئے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بنائے گئے کمیشن نے بالآخر سی ڈی اے کو ہدایت کر دی کہ وہ مقامی لوگوں کے معاوضے ادا کر کے مسئلے کا حل نکالے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

مقامی لوگوں اور سی ڈی اے کے درمیان یہ معاملہ پچھلے 33 سالوں سے تاخیر کا شکار تھا۔

اس تنازعے کی وجہ سے تقریباً 4000 افراد اپنے پلاٹس حاصل کرنے سے قاصر تھے۔

پچھلے سال دسمبر میں سی ڈی اے 162 پلاٹ متاثرین کو الاٹ کر چکا ہے۔

سی ڈی اے کے لینڈ اینڈ اسٹیٹ ونگ نے نادرا کی مدد سے سیکٹر ای بارہ اور آئی بارہ میں مختلف سائز کے 120 پلاٹ الاٹ کر دئیے۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی نواز اعوان نے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی قرع اندازی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں سی ڈی اے کے ممبر برائے پلاننگ نوید الٰہی، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل برائے اسٹیٹ اینڈ لینڈ افنان عالم اور دیگر افسران بھی شریک ہوئے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago