اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے ترتیب دیا گیا ماسٹر پلان نظر ثانی کمیشن ایک مہینے کے اندر حتمی رپورٹ تیار کریگا ۔ یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔
ماسٹر پلان کمیشن کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کے وہ اسلام آباد میں غیر منظور شدہ عمارات اور کچی آبادیوں کی با ضابطگی سمیت دیگر مسائل کا جائزہ لے کر حتمی تجاویز ایک مہینے کے اندر مرتب کرے ۔
اس سے پہلے یہ کمیشن ۲۵۰ صفحات پر مشتمل ایک جائزہ رپورٹ تیار کر چکی ہے، تاہم ایک مہینے کی اضافی مدت میں کچھ مزید تجاویز مرتب ہونگی۔ ذرائع کے مطابق نئی رپورٹ کی روشنی میں اسلام آباد کے لئے سی ڈی اے بائی لاز کو حتمی شکل دے دی جاۓگی۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…