خیبر پختونخوا کے لیے 12 ارب کے 11 ترقیاتی منصوبے منظور

پشاور: پراونشل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (پی ڈی ڈبلیو پی) نے خیبر پختونخوا کے لیے 12 ارب کی لاگت کے 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ حال ہی میں شروع ہونے والے مالی سال میں پی ڈی ڈبلیو پی کا پہلا اجلاس تھا۔

منظور شدہ منصوبوں میں طور غر ڈسٹرکٹ میں 5 روڈ پراجیکٹس، پاڑا چنار سپورٹس کمپلیکس، چترال کی تزئین اور صوبے میں صاف پانی کے پلانٹس شامل ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top