جون 2019 کے دوران بینک ڈپازٹس میں 11 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ ماہ کے دوران مجموعی طور پر ڈپازٹس کا حجم 12 کھرب سے بھی زیادہ رہا۔ جو کہ 12 ماہ میں ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ ڈپازٹ ہے۔
بینکوں کے ڈپازٹس میں اضافے کی بڑی وجہ شرح سود میں اضافہ اور بینکوں کی اس سلسلے میں مو ثر پالیسیز ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق ڈپاذٹس میں بھر پور اضافے کے باوجود جون 2019 میں گزشتہ سال کے مقابلے کمرشل بینکوں کی جانب سے قرضوں کی فراہمی میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ جنوری 2019 کے دوران قرضوں کی فراہمی میں بھی تقریباً 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…