اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق وزیرِ اعظم کے کنسٹرکشن سیکٹر کے لیے جاری کردہ مراعاتی پیکج کے تحت اب تک متعدد بلڈرز اور ڈویلپرز کے 1059 پراجیکٹس کو رجسٹر کیا جا چکا ہے۔
ان کنسٹرکشن پراجیکٹس کی کُل لاگت 383 ارب روپے بنتی ہے۔
مارچ 30 کو ایف بی آر نے 998 پراجیکٹس کی لسٹ جاری کی تھی تاہم اب اس میں 71 پراجیکٹس کا اضافہ ہوچکا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…