گجرات: صوبائی حکومت نے گجرات کے لیے 10 ارب کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا ہے۔
پیکج کے تحت تمام منصوبوں کو اگلے مالی سال کے سالانہ ڈیویلپمنٹ پروگرام (اے ڈی پی) کو شامل کردیا گیا ہے اور ان کا آغاز رواں سال کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پراجیکٹ کے تحت گجرات کے بنیادی مسائل حل کیے جائیں گے جن میں شہر کی سیوریج لائن، ڈرینیج سسٹم اور ٹوٹی سڑکیں شامل ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…