Categories: Technology

پسرور کے 40 دیہاتوں کی تحصیل ڈسکہ میں شمولیت کی مخالفت

سیالکوٹ: سیالکوٹ کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تحصیل پسرور کے 40 دیہاتوں کو تحصیل ڈسکہ میں شامل کرنے  کی تجویز پیش۔ مقامی سماجی ، سیاسی اور کاروباری حلقوں نے تجویز کی مخالفت کر دی۔اُن کا کہنا ہے کہ تجویز سے دیہاتوں کے مسائل میں اضافہ ہو گا۔ عوامی حلقوں کہ کہنا ہے کہ یہ تمام دیہات تحصیل ہیڈکوارٹر پسرور سے 15 سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں جبکہ ڈسکہ سے 40 سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر  اس لیےیہ مطالبہ کیا جارہا ہے کہ ان دیہاتوں کو وسیع تر عوامی مفاد میں پسرور سے الگ نہ کیا جائے۔ متعلقہ حکام کے مطابق ، سیالکوٹ کی ضلعی انتظامیہ نے  تجویز پنجاب ریوینیو ڈپارٹمنٹ کوارسال کردی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کہ کہنا ہے انتظامی امور کے پیش نظر ان دیہاتوں کا ڈسکہ مٰیں شامل ہونا ضروری ہے۔مقامی ایم این اے نے بھی تجویز کی  مخالفت کرتے ہوے کہا ہے کہ پسرور کے 40 دیہاتوں کا ڈسکہ کے ساتھ الحاق پسرور کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago