دارالحکومت کے سرکاری اسکولوں کی تعمیر اور بحالی کے لیے 422 ارب روپے جاری

 اسلام آباد : وفاقی حکومت نے  دارالحکومت کے 200سرکاری اسکولوں کی تعمیر اور بحا لی کے لیے 422 ارب روپے جاری کردیے۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ذرائع کے مطابق اسکولوں میں تعمیراتی کام میں تاخیر کی وجہ سے طالبعلموں کو مسائل کا سامناتھا۔ذرائع کے مطابق ٹھکیداروں نے گزشتہ سال نومبر میں فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث کام روک دیا تھا۔حکام کے مطابق 90 اسکولوں میں کام مکمل کردیا گیا ہے لیکن تعمیرات میں غیر معیاری کام کے الزام کی وجہ سے نیب ان تعمیرات کی تفتیش کر رہا ہے ۔اس وجہ سے ایف ڈی ای نے ان اسکولوں کو ابھی تک تحویل میں نہیں لیا ۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایف ڈی ای کے ڈائریکٹر جنرل ، سید عمیر جاویدکا کہنا تھا کہ اس منصوبے مین ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہے اور اس منصوبے پر عمل درامد کے لیے کیڈ نے ایک ٹیم بنائی تھی لیکن بعد ازاں کیڈ کی وزارت کے خاتمے کی وجہ سے یہ منصوبہ وزارت تعلیم کے سپرد کر دیا گیا تھا۔ابھی منصوبے پر کام نامکمل ہے اور جونہی منصوبہ مکمل ہوگا ہم اسکولوں کو اپنی تحویل میں لے لیں گے۔اس تمام صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے وفاقی حکومت نے تعمیراتی کام کے لیے فندز جاری کر دیے ہیں ۔8 اسکولوں میں باقاعدہ کام شروع کردیا گیا ہے جبکہ رمضان کے بعد کام میں تیزی آجائے گی۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago