Categories: Everyday News

او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں خام تیل اور گیس دریافت کرلیا

اسلام آباد:          چندا ڈی اینڈ پی ایل، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لیمیٹد اور دیگر کمپنیوں کے اشتراک سے کوہاٹ میں خام تیل اور گیس دریافت کر لی گئ ہے۔ یہ چندا آئل فیلڈ میں وارگل فارمیشن سے خام تیل اور گیس کی پہلی دریافت ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

مزکورہ فیلڈ میں ممکنہ گیس کے کنویں کو آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لیمیٹد کے مایہ ناز انجینئرز نے 5440میٹرز تک کھدوایا۔ اس ذخیرے سے تقریبا روزانہ 76بیرل خام تیل اور 0.512ملین سٹینڈرڈ کیوب فیٹ گیس نکلے گی۔

یہ دریافت اس لحاظ سے اہم ہے کہ اس مقام پر مزید گہرائی میں جانے سے خاطر خواہ ذخائر ملنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ مزید برآں، اس اضافے سے پاکستان کے ہائڈروکاربن ذخائر میں بھی اضافہ ہو جایئگا۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago