اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی ہدایت پر آئی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لیئے بین الصوبائی فورم تشکیل دیدی گئی۔
وزارت آئی ٹی کی طرف سے جاری کیئے گئے پریس ریلیز کے مطابق وفاقی سیکریٹری برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن شعیب احمد نے اس بارے میں اہم میٹنگ سوموار کو آئی ٹی منسٹری میں کی۔ رپورٹ کے مطابق آئی ٹی کے فروغ کے لئے ضروری ہے کہ وفاق اور صوبوں کے مابین خاطر خواہ شراکت داری اور تعاون پیدا کیا جائے۔
میٹنگ کے شرکاء میں تمام صوبوں کی آئی ٹی سیکریٹریز بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے اہم نمائندے شامل تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ یونیورسل سروس فنڈ، اگنائٹ، پاکستان سافٹ ویئر بورڈ اور این آئی ٹی بی کے ممبران بھی شامل تھے۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…