Categories: Technology

گرانہ ڈاٹ کام کا ایک نئے عزم کے ساتھ سالِ نو 2023 کا پُرتباک استقبال

اسلام آباد: پاکستان کی اعلیٰ شہرت کی حامل ریئل اسٹیٹ مارکیٹنگ کمپنی گرانہ ڈاٹ کام نے پُر عزم انداز میں نئے طے شدہ کاروباری اہداف کے ساتھ سالِ نو 2023 کا پُرتپاک استقبال کیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سالِ نو 2023 کے استقبال کے لیے گرانہ ڈاٹ کام نے امارات گروپ کے تعمیراتی منصوبوں کی سائٹ پر رنگا رنگ تقریبات کا اہتمام کیا۔

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والی مرکزی شاہراہ جی ٹی روڈ پر زیرِ تعمیر منصوبے امارات بلڈرز مال کی سائٹ پر سالِ نو کو خوش آمدید کہنے کے لیے آتش بازی کا شاندار اہتمام کیا گیا۔

سالِ نو کو خوش امدید کہنے کے لیے جڑواں شہروں رولپنڈی اور اسلام آباد سے خواتین، بچوں، نوجوانوں اور مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

علاوہ ازیں گرانہ ڈاٹ کام کی جانب سے فلورنس گلیریا کی سائٹ پر منفرد نوعیت کا تھری ڈی پراجیکشن شو کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں شہروں کی بڑی تعداد نے اپنی فیملیز کے ہمراہ شرکت کی۔

سالِ نو کی آمد کے ساتھ ہی تقریب کے شرکاء نے ایک دوسرے کو نیک تمناؤں کے پیغامات کے ساتھ خوشی کا اظہار کیا

گرانہ ڈاٹ کام پاکستان کی پہلی آن لائن ریئل اسٹیٹ مارکیٹ ہے۔ جو صارفین کو جائیداد سے متعلق کرائے، خریداری اور فروخت پر مبنی معلومات اور مسائل کے پیشہ ورانہ اور قانونی حل فراہم کر رہی ہے۔

پانچ سال کے قلیل عرصے میں امارات گروپ کے متعدد پراجیکٹس جیسا کہ ایمیزون مال، امارات بلڈرز مال، فلورنس گیلریا کی تکمیل اور کامیابی کا سہرا گرانہ ڈاٹ کام کی مارکیٹنگ کا ثمر ہے۔

مزید براں گرانہ ڈاٹ کام کئی نئے پراجیکٹس کے ہمراہ ترقی کی جانب گامزن ہے۔ جن میں گرینڈ بازار راولپنڈی، مال آف امارات، بیولون شاپنگ مال ملتان اور دیگر بڑے پراجیکٹس شامل ہیں۔

Mariana Aslam

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago