کراچی : ذرائع کے مطابق حکومت کراچی میں چھ ریپڈبس ٹرانزٹ منصوبے بنا نے جارہی ہے۔ملیر ایکسپریس وے پر جلد کام کا آغاز ہو جائے گا۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں جلد نئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا جا ئے گا۔ پانی کی فراہمی اور نکاسی کے مسائل حل کرنے کے لیے واٹر بورڈ کے انفراسٹرکچر میں بڑے پیمانےپر اصلاحات کی جائیں گی۔اس کے علاوہ صنعت و کاروبار کو آسانیاں فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
About The Author
متعلقہ بلاگز
سی ڈی اے نے ہائی رائز بلڈنگ ‘ون کانسٹیٹیوشن ایونیو’ کے انتظامات سنبھال لیے
مارچ 8, 2023 مارچ 8, 2023
گرانہ ڈاٹ کام کا ایک نئے عزم کے ساتھ سالِ نو 2023 کا پُرتباک استقبال
جنوری 1, 2023 جنوری 2, 2023
ٹیکنالوجی کے تناظر میں ریئل اسٹیٹ کا مستقبل کیا؟
ستمبر 19, 2022 ستمبر 19, 2022