اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں پانی کی سپلائی بہتر کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کردیں۔
وہ جمعرات کے روز روال واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے دورے پر تھے جہاں اُنہوں نے تمام تر سہولیات کا جائزہ لیا۔
اُنہیں بتایا گیا کہ سیکٹر راول واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے سیکٹر جی سیون، جی ایٹ اور آئی ایٹ کو پانی کی فراہمی کی جاتی ہے۔
اُنہیں بتایا گیا کہ پانی کی بلا تعطل سپلائی کے لئے تمام تر اقدامات لیے جا رہے ہیں۔
چیئرمین سی ڈی اے کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اس گرم موسم میں لوگوں کو پانی کی سپلائی کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں ہونی چاہیے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…